وزیر خزانہ اور آئی ایم ایف مشن کے در میان مذاکرات کا آغاز شائع 29 ستمبر 2026 11:58am آئی ایم ایف مشن ای ایف ایف انتظام کے چوتھے جائزے اور آر ایس ایف کے تیسرے جائزے کے لیے اسلام آباد میں موجود ہے
آئی ایم ایف کا ٹیکس انتظامیہ کو مضبوط بنانے، بتدریج مالیاتی استحکام پر زور شائع 22 مئ 2026 09:10am حکام کے ساتھ حالیہ معاشی پیش رفت پر تعمیری بات چیت ہوئی ہے، مشن چیف
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.32 ارب ڈالر کی منظوری دے دی شائع 09 مئ 2026 10:59am دونوں ارینجمنٹ کے تحت مجموعی رقم تقریباً 4.8 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے
پاکستان کے ساتھ بات چیت میں نمایاں پیشرفت ہوئی، آئی ایم ایف اپ ڈیٹ 12 مارچ 2026 06:08pm ای ایف ایف کے تحت پروگرام پر عمل درآمد حکام کے وعدوں کے ساتھ وسیع پیمانے پر ہم آہنگ رہا ہے، سربراہ آئی ایم ایف مشن
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر موصول اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2025 09:04am آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے 8 دسمبر 2025 کو ہونے والی اپنی میٹنگ میں ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) کے تحت پاکستان کے لیے دوسرا جائزہ مکمل کیا، اسٹیٹ بینک
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری دیدی شائع 09 دسمبر 2025 08:52am آئی ایم ایف کے مطابق اس فیصلے کے بعد دونوں پروگراموں کے تحت مجموعی ادائیگیاں بڑھ کر تین اعشاریہ تین ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر