غزہ میں اسرائیلی حملہ، 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ، طبی حکام شائع 03 اکتوبر 2026 04:29pm علاقائی کشیدگی کے دوران غزہ سٹی میں اسرائیلی فضائی حملے سے ایک رہائشی عمارت تباہ ہوگئی، جس میں خواتین سمیت 5 فلسطینی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 13 افراد شہید، کشیدگی بڑھنے کا خدشہ شائع 14 ستمبر 2026 08:14pm ایک حملہ رہائشی عمارت پر اس وقت کیا گیا جب بچے اسکول جانے کی تیاری کر رہے تھے، تین شہداء کی رشتے دار خاتون
فرانس کا مغربی کنارے کی اسرائیلی بستیوں کی مصنوعات پر پابندی کا اعلان شائع 08 ستمبر 2026 09:38pm ژاں نوئل بارو نے کہا، ’’فرانس فلسطین میں اسرائیلی بستیوں کے ساتھ اپنی تجارتی سرگرمیاں ختم کرنے جارہا ہے۔‘‘
اسرائیل کا مقبوضہ بیت المقدس میں برطانوی قونصل خانہ بند کرنے کا فیصلہ شائع 08 ستمبر 2026 09:24pm برطانیہ غزہ کے لیے امریکا کی قیادت میں قائم رابطہ کاری مشن میں بھی مزید شرکت نہیں کرے گا، جبکہ بعض برطانوی حکام اور دیگر ممالک کے شہریوں کے اسرائیل میں داخلے پر پابندی عائد کردی جائے گی
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر