آسٹریلیا میں بونڈائی بیچ حملے کے متاثرین کو خراجِ عقیدت، وزیراعظم نے سیکیورٹی جائزے کا حکم دیدیا شائع 21 دسمبر 2025 11:24am حکومت کی عمارتوں پر پرچم سرنگوں رہے اور حملے کے آغاز کے وقت یعنی شام 6:47 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی
اسرائیل نے سب سے زیادہ صحافیوں کو قتل کیا، رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز شائع 09 دسمبر 2025 04:00pm صرف غزہ میں 29 فلسطینی صحافیوں کو نشانہ بنایا، رپورٹ
غزہ سے اسرائیلی افواج کے مکمل انخلا کے بغیر جنگ بندی ادھوری ہے، قطری وزیراعظم شائع 06 دسمبر 2025 10:04pm قطر کا یہ معاہدہ، جو 10 اکتوبر کو نافذ ہوا، اسرائیل اور حماس کے درمیان دو سال سے جاری لڑائی کو بڑی حد تک روک چکا ہے
غزہ پر پھر اسرائیلی حملے، 3 فلسطینی شہید شائع 20 نومبر 2025 02:36pm اسرائیلی افواج نے تقریباً صبح 4 بجے خان یونس کے مشرق میں بنی سہیلہ کے علاقے میں ایک رہائشی عمارت کو بمباری کا نشانہ بنایا،
حماس نے غزہ قرارداد مسترد کر دی، بین الاقوامی فورس کو تنازع کا فریق قرار دیدیا شائع 18 نومبر 2025 12:00pm اس کا مقصد غزہ کے علاقے پر بین الاقوامی ٹرسٹی شپ نافذ کرنا ہے جسے فلسطینی اور مزاحمتی دھڑے قبول نہیں کرینگے