آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات، تہران میں ہزاروں افراد کا اجتماع شائع 05 جولائ 2026 10:50am آیت اللہ خامنہ ای امریکی۔اسرائیلی جنگ کے آغاز میں ہونے والے فضائی حملوں میں شہید ہوئے تھے۔
میدانِ جنگ میں دشمن کی شکست کے بعد ایران کے سپریم لیڈر کی تفریق اور انتشار کے خلاف وارننگ شائع 04 جون 2026 05:40pm اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی کی برسی کی تقریب میں مجتبیٰ خامنہ ای کی جانب سے ان کا پیغام پڑھ کر سنایا گیا
معاہدے کے بغیر جنگ کا خاتمہ ناممکن، امریکا ایران تعطل نئی جنگ کے خطرات بڑھانے لگا اپ ڈیٹ 19 مئ 2026 01:21pm رپورٹ کے مطابق پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کے کئی دور بھی کسی پیش رفت کا باعث نہیں بنے
ایران نے چینی جاسوس سیٹلائٹ کے ذریعے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، فنانشل ٹائمز شائع 15 اپريل 2026 01:02pm یہ سیٹلائٹ ٹی ای ای-01بی، جسے چینی کمپنی ارتھ آئی کمپنی نے تیار اور خلا میں بھیجا تھا
امریکہ نے لاپتہ پائلٹ کو بازیاب کر الیا، ٹرمپ کی ایران کو نئی دھمکیاں شائع 05 اپريل 2026 11:03am عہدیداروں نے لاپتہ اہلکار سے متعلق مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں
ٹرمپ کی ایران سے متعلق نئی دھمکیوں کے بعد سرمایہ کار محتاط شائع 02 اپريل 2026 02:54pm جمعرات کے روز عالمی مالیاتی منڈیاں شدید دباؤ کا شکار رہیں
دبئی اور دوحہ میں مسلسل دوسرے دن دھماکے، عمان کی دقم بندرگاہ کو بھی نشانہ بنایا گیا شائع 01 مارچ 2026 03:51pm ایران نے خطے میں امریکی اڈوں پر حملے کا کہا تھا لیکن اس نے خلیجی شہروں میں کئی دیگر اہداف کو بھی نشانہ بنایا ہے
امریکہ اسرائیل کے فضائی حملوں میں آیت اللہ خامنہ ای شہید شائع 01 مارچ 2026 09:16am خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایرانی سرکاری ٹیلی وژن نے اتوار کی صبح ان کی شہادت کی تصدیق کی
ٹرمپ کا کانگریس سے خطاب، ایران پر حملے کا جواز پیش کردیا شائع 25 فروری 2026 12:54pm ایرانی حکومت اور اس کے قاتل پروکسی گروپس نے دہشت گردی، موت اور نفرت کے سوا کچھ نہیں پھیلایا، امریکی صدر
جنگ کے بڑھتے خدشات کے درمیان ایران اور امریکہ عمان میں آج مذاکرات کریں گے شائع 06 فروری 2026 12:06pm دونوں فریقین نے تہران کے طویل عرصے سے جاری جوہری تنازع پر سفارت کاری بحال کرنے کی تیاری ظاہر کی ہے
ایران کا جوابی اقدام میں یورپی ممالک کی فوجوں کو دہشت گرد گروپ قرار دینے پر غور شائع 01 فروری 2026 02:04pm یورپی ممالک نے پاسداران انقلاب اسلامی پر حملہ کرنے کی کوشش کر کے دراصل خود کو نقصان پہنچایا ،اسپیکر پارلیمنٹ