آبنائے ہرمز، عالمی معیشت کی 34 کلومیٹر طویل شہ رگ شائع 24 اپريل 2026 03:59pm یہ تنگ راستہ خاموشی سے دنیا کی توانائی، تجارت اور استحکام کا غیر معمولی بڑا حصہ اپنے ذریعے منتقل کرتا ہے
وزیرِاعظم شہباز شریف سے ایرانی سفیر کی ملاقات، علاقائی صورتحال اور امن کوششوں پر تبادلہ خیال شائع 22 اپريل 2026 03:11pm جنگ کے آغاز سے اب تک مشرقِ وسطیٰ کے متعدد ممالک میں ہزاروں افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں
اسلام آباد میں امریکا، ایران مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ پیر کو متوقع، ذرائع شائع 18 اپريل 2026 01:17pm قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت کردی، شہر میں پولیس کی اضافی چوکیاں قائم،
پاکستان کا آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی فوری بحالی کا مطالبہ شائع 17 اپريل 2026 12:25pm مشرقِ وسطیٰ کے تنازع کے دور رس اثرات مرتب ہوئے ہیں، سفیر عاصم افتخار احمد
اسلام آباد مذاکرات: مندوبین اور صحافیوں کیلئے ویزا آن ارائیول کا اعلان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2026 05:41pm متعلقہ ایئرپورٹس پر سہولت ڈیسک بھی قائم کردیا گیا،اسحاق ڈار
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار