درخواست گزار بیرسٹر یاور گردیزی نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری کے علاوہ کسی بھی صوبے کے لیے وفاقی دارالحکومت کے اداروں میں ملازمتوں کے لیے کوٹہ غیر قانونی ہے
مختلف تھانوں کی حدود سے 23 ملزمان گرفتار، 1,217 گرام ہیروئن، 762 گرام کرسٹل میتھامفیٹامین، 439 بوتلیں شراب،3 پستول، ایک رائفل، متعلقہ گولہ بارود اور ایک خنجر برآمد