ایران کے پرامن جوہری توانائی کے حق کی حمایت کرتے ہیں، وزیراعظم کی ایرانی صدر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 03 اگست 2025 05:44pm ایرانی صدر کی آمد پر پاک فوج کے دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا جبکہ دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے۔
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا