اسرائیلی خطرے کے پیشِ نظر پاک فضائیہ نے ایرانی وفد کی وطن واپسی کے دوران حفاظتی حصار فراہم کیا، ذرائع شائع 17 اپريل 2026 07:57pm پاک فضائیہ کے حفاظتی مشن میں تقریباً 2 درجن لڑاکا طیاروں نے حصہ لیا، ذرائع
چین ایران کو اسلحے کی کھیپ بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے، امریکی انٹیلی جنس شائع 11 اپريل 2026 12:29pm ایسے اشارے ملے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ بیجنگ ان کھیپوں کی اصل شناخت چھپانے کے لیے انہیں تیسرے ممالک کے راستے بھیجنے پر کام کررہا ہے
امن مذاکرات، نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اسلام آباد پہنچ گئے اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 12:16pm صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف اور ان کے داماد جیرڈ کشنر امریکی مذاکراتی ٹیم میں شامل
ایران نے معاہدے پر عمل نہ کیا تو دوبارہ حملے شروع کردینگے، ٹرمپ کی وارننگ شائع 09 اپريل 2026 02:20pm موجودہ حالات میں امریکہ کے ساتھ مستقل امن معاہدے کے لیے مذاکرات جاری رکھنا غیر معقول ہوگا، ایران
ایران کا وفد آج پاکستان پہنچے گا، ایرانی سفیر شائع 09 اپريل 2026 01:56pm ایران کی جانب سے پیش کیے گئے 10 نکاتی منصوبے کی بنیاد پر سنجیدہ مذاکرات ہوں گے
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی