اقوام متحدہ میں پاکستان کا پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے وسیع تر عالمی یکجہتی کا مطالبہ شائع 14 جولائ 2026 05:10pm وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے اقوامِ متحدہ کے پائیدار ترقی فورم 2026 کے وزارتی اجلاس میں پاکستان کا قومی مؤقف پیش کیا
ایندھن کی بڑھتی قیمتوں سے مہنگائی کا خدشہ، صوبوں کو فوری اقدامات کی ہدایت شائع 05 اپريل 2026 10:02am اجلاس میں بڑھتی ہوئی پیٹرولیم قیمتوں کے ٹرانسپورٹ کرایوں اور اشیائے ضروریہ پر اثرات کا جائزہ لیا گیا
کولگیٹ پامولیو پاکستان: چیئرمین اور سی ای او کی دوبارہ تعیناتی شائع 18 مارچ 2026 12:27pm اقبال علی لاکھانی چیئرمین، ذوالفقار علی لاکھانی سی او ای تعینات
آبادی کی بنیاد پر وسائل کی تقسیم آبادی پر قابو پانے کی کوششوں کو متاثر کررہی ہے ، احسن اقبال اپ ڈیٹ 12 جنوری 2026 03:17pm موجودہ شرح کے مطابق 2050 تک پاکستان کی آبادی 40 کروڑ تک پہنچنے کا خدشہ ہے، وفاقی وزیر کی تنبیہ