پاک قطر فیملی تکافل نے اسٹاک ایکسچینج میں اپنی ابتدائی عوامی پیشکش کے ذریعے 901 ملین روپے جمع کرلیے اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2025 11:36am کمپنی کے شیئر کی قیمت 2 روزہ بک بلڈنگ کے عمل کے اختتام پر فلور پرائس سے 29 فیصد بڑھ کر 18.02 روپے تک پہنچ گئی
پاک قطر فیملی تکافل کا شیئر آئی پی او کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کم از کم قیمت 14 روپے پر جمود کا شکار شائع 11 دسمبر 2025 10:59pm شیئر کی قیمت 2 روزہ بک بلڈنگ کے عمل کے دوران، جو جمعہ کو اختتام پذیر ہوگا، کم از کم (فلور) قیمت 14 روپے فی شیئر سے زیادہ سے زیادہ 50 فیصد بڑھ کر 21 روپے فی شیئر تک جا سکتی ہے
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر