اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس 500 سے زائد پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2026 07:38pm بینچ مارک انڈیکس 176,466.99 پوائنٹس پر بند ہوا
اسٹاک ایکسچینج : امریکا، ایران کشیدگی کے باعث 100 انڈیکس 721 پوائنٹس گر گیا اپ ڈیٹ 31 اگست 2026 07:42pm آبنائے ہرمز میں ممکنہ رکاوٹوں کے خدشات سے مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کا اعتماد متاثر ہوا
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 374 پوائنٹس بڑھ گیا اپ ڈیٹ 28 اگست 2026 07:06pm کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 177,696.50 پوائنٹس پر بند
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی تعداد پہلی بار 6 لاکھ سے تجاوز کر گئی شائع 06 اگست 2026 11:54pm وزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ جین زی اور پہلی بار سرمایہ کاری کرنے والے ریٹیل سرمایہ کاروں نے اس نمایاں اضافے میں کلیدی کردار ادا کیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوز کر گئی شائع 26 فروری 2026 08:50pm این سی سی پی ایل کے سی ای او نوید قاضی کا کہنا ہے کہ اچھے منافع اور ترقی کا رجحان نئے لوگوں کو سرمایہ کار برادری میں شامل ہونے پر راضی کرتا ہے