ارجنٹینا میں سرمایہ کاری کے بدلے شہریت دینے کی اسکیم متعارف شائع 03 اکتوبر 2026 10:46pm ارجنٹینا میں 3 لاکھ 50 ہزار ڈالر کی سرمایہ کاری کے بدلے شہریت، صدر ملی کے اقتصادی اصلاحات کے دوران غیرملکی سرمایہ راغب کرنے کے اقدام پر عوامی بحث