سی سی پی کی کریسٹ گارمنٹس ، اسٹینڈ فارم معاہدے کی منظوری ، مسابقتی خدشات مسترد شائع 12 نومبر 2025 01:37pm معاہدہ مارکیٹ میں کسی ایک کمپنی کے زیادہ طاقتور ہونے کا باعث نہیں بنے گا ، کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان
سی سی پی نے انٹرنیشنل انویسٹمنٹ II لمیٹڈ کو نووارٹس پاکستان کے حصول کی منظوری دیدی شائع 08 نومبر 2025 02:29pm لین دین کے تحت نووارٹس پاکستان کا کنٹرول موجودہ پیرنٹ اداروں، نووارٹس اے جی اور نووارٹس فارما اے جی سے IIL کو شیئر پرچیز ایگریمنٹ کے تحت منتقل کیا جائے گا