امریکی فیڈ کے مطابق ایران جنگ کے اثرات کے پیش نظر شرح سود مستحکم رہنے کا امکان
- فیڈ کے حکام متوقع طور پر شرح سود کو 3.50 فیصد سے 3.75 فیصد کے درمیان برقرار رکھیں گے
- ررواں سال کے آغاز سے شرح سود میں کمی نہ کرنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ اس فیصلے کا اعلان بدھ کو کیا جائے گا
















































