دفتر خارجہ کا بھارتی سیکیورٹی فورس کے ہاتھوں پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج شائع 04 اکتوبر 2026 09:49am ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے جاری بیان میں کہا کہ پاکستان جاں بحق شہریوں کو درانداز قرار دینے کی کسی بھی کوشش کو دوٹوک انداز میں مسترد کرتا ہے۔