شبمن گل کو اب بھی بھارت کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں پہنچنے کی توقع اپ ڈیٹ 28 اگست 2026 02:02pm بھارت کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں پہنچنے کی امیدیں ڈرا کے باوجود برقرار ہیں مگر باقی میچز میں اس کی راہ خاصی مشکل ہے
گل کو اب بھی بھارت کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں پہنچنے کی امید، ڈی سلوا نے سری لنکا کے تین کھلاڑیوں کو سراہا شائع 28 اگست 2026 12:22am بھارت کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں رسائی کی امیدیں ڈرا کے باوجود برقرار، باقی میچوں میں سخت چیلنج درپیش
کولمبو ٹیسٹ : بھارت کے خلاف میچ بچانے کی کوشش میں لنکن ٹیم کے 329 رنز پر 6 کھلاڑی آؤٹ شائع 27 اگست 2026 01:16pm فالو آن کا شکار ہونے کے بعد سری لنکا کو 4 وکٹیں باقی رہنے کے بعد 116 رنز کی برتری حاصل ہے
پنٹ اور جوریل کی نصف سنچریوں کے بعد بھارت لنچ تک 6 وکٹوں پر 419 رنز شائع 24 اگست 2026 01:46pm اتوار کو ریٹائرڈ ہرٹ ہونے والے پنٹ نے ڈیبیو کرنے والے سارانش جین کے آؤٹ ہونے کے بعد دوبارہ بیٹنگ سنبھال لی
بھارت کے خلاف 372 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کے 6 وکٹوں پر 175 رنز شائع 19 اگست 2026 01:16pm فاسٹ بولر پرسدھ کرشنا نے نروشن ڈکویلا کو 10 رنز پر وکٹوں کے پیچھے کیچ کرادیا