انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں 56 رنز سے شکست، میچ سے قبل ٹریفک جام نے بھارتی ٹیم کی مشکلات بڑھا دیں
- بارش کی وجہ سے پہلا میچ بے نتیجہ ختم ہونے کے بعد بھارتی ٹیم انگلینڈ کے خلاف کوئی بھی میچ جیتنے میں ناکام رہی اور پانچ میچوں کی اس ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اسے 4-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
























