بھارت نے چین کی سرحد کے قریب نئے فوجی فضائی اڈہ کا افتتاح کردیا شائع 13 نومبر 2025 01:55pm بھارت کی فضائیہ کے سربراہ نے چین کے ساتھ متنازعہ ہمالیہ سرحد کے قریب لڑاکا جیٹ آپریشن کرنے کے قابل ایک نئے ایئر بیس پر فوجی ٹرانسپورٹ طیارے کی افتتاحی لینڈنگ کی