فضائی آلودگی میں اضافے کے باعث کرکٹ میچ دہلی سے منتقل شائع 06 نومبر 2026 12:46pm سردیوں میں دہلی کی آلودگی مزید بڑھ جاتی ہے، سری لنکا اور میزبان ٹیم کے درمیان 13 دسمبر کو ہونے والا میچ اب ساحلی شہر وشاکھاپٹنم میں کھیلا جائے گا