جاپان کا بھارت کے ساتھ تجارت اور سلامتی کے شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور شائع 30 جون 2026 08:30pm مودی اور تاکائیچی بھارت اور جاپان کی کاروباری شخصیات اور صنعت کاروں کے ساتھ ہونے والی کاروباری تقریبات میں بھی شریک ہوں گے