پی ٹی اے نے دورانِ پرواز انٹرنیٹ سروسز کے لیے لائسنسنگ کے فریم ورک کو حتمی شکل دے دی شائع 17 نومبر 2026 09:21pm ’’لائسنس یافتہ کمپنیوں کو پاکستانی رجسٹرڈ طیاروں میں سیٹلائٹ کے ذریعے انٹرنیٹ اور مواصلاتی سہولیات فراہم کرنے کی اجازت ہوگی‘‘