مہنگائی بڑھنے کا خطرہ، شرح سود 11 فیصد پر برقرار رہنے کا امکان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2025 12:17pm تمام 12 ماہرین نے توقع ظاہر کی ہے کہ پیر کے اجلاس میں کمی نہیں کی جائے گی، رائٹرز پول
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر موصول اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2025 09:04am آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے 8 دسمبر 2025 کو ہونے والی اپنی میٹنگ میں ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) کے تحت پاکستان کے لیے دوسرا جائزہ مکمل کیا، اسٹیٹ بینک
پاکستان نے آئی ایم ایف کو 2 ارب 69 کروڑ ڈالر کا سُود ادا کردیا شائع 12 نومبر 2025 09:26am 2008 سے جون 2025 تک 401.24 ملین ایس ڈی آر کے اضافی چارجز بھی شامل