آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.32 ارب ڈالر کی منظوری دے دی شائع 09 مئ 2026 10:59am دونوں ارینجمنٹ کے تحت مجموعی رقم تقریباً 4.8 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے
آئی ایم ایف نے بجٹ ترجیحات واضح کر دیں شائع 19 اپريل 2026 09:48am آئندہ بجٹ ملک کے محدود ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے پر مرکوز ہوگا، آئی ایم ایف
مشرقِ وسطیٰ تنازعہ: پاکستان نے آئی ایم ایف کو توانائی اور مہنگائی کے چیلنجز سے آگاہ کردیا شائع 15 اپريل 2026 12:30pm اسٹاف لیول معاہدہ کامیابی سے طے پاچکا، آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کا انتظار ہے، محمد اورنگزیب
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر موصول اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2025 09:04am آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے 8 دسمبر 2025 کو ہونے والی اپنی میٹنگ میں ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) کے تحت پاکستان کے لیے دوسرا جائزہ مکمل کیا، اسٹیٹ بینک
تمام اداروں کی مشترکہ کمٹمنٹ نے معاشی استحکام کو مضبوط بنانے میں مرکزی کردار ادا کیا، وزیر خزانہ شائع 10 دسمبر 2025 09:35am آئی ایم ایف نے ہنگامی سیلابی صورتحال کے دوران پاکستان کی ثابت قدمی کو تسلیم کیا، محمد اورنگزیب
آئی ایم ایف کے جائزے میں پاکستان کی اقتصادی مضبوطی عیاں ، محمد اورنگزیب ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2025 07:33pm آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری دے دی
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اصلاحاتی ایجنڈے کے نفاذ میں اہم کردار ادا کیا، وزیراعظم اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2025 12:13pm پاکستان کی اقتصادی اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن کے اقدامات عالمی سطح پر مثال بن چکے ہیں، شہباز شریف
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری دیدی شائع 09 دسمبر 2025 08:52am آئی ایم ایف کے مطابق اس فیصلے کے بعد دونوں پروگراموں کے تحت مجموعی ادائیگیاں بڑھ کر تین اعشاریہ تین ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں
آئی ایم ایف بورڈ 8 دسمبر کو 1.2 ارب ڈالر کی منظوری دے گا اپ ڈیٹ 14 نومبر 2025 09:51am گزشتہ ماہ آئی ایم ایف ٹیم نے واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی حکام کے ساتھ اسٹاف لیول ایگریمنٹ (ایس ایل اے) پر دستخط کیے تھے