اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیاروں اور منشیات کی بڑی مقدار ضبط کر لی گئی اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2025 10:49pm مختلف تھانوں کی حدود سے 23 ملزمان گرفتار، 1,217 گرام ہیروئن، 762 گرام کرسٹل میتھامفیٹامین، 439 بوتلیں شراب،3 پستول، ایک رائفل، متعلقہ گولہ بارود اور ایک خنجر برآمد