سندھ کا 650 ملین ڈالر کا سیلاب بحالی منصوبہ انتہائی کامیاب رہا،ورلڈ بینک شائع 28 جون 2026 12:27pm سندھ کے 74 لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد کو فائدہ پہنچایا ہے
23.37 ارب ڈالر غیر ملکی امداد کا بجٹ مختص شائع 13 جون 2026 11:09am بیرونی ذرائع سے 12 ارب ڈالر کے دو طرفہ ڈپازٹس بھی شامل
لاگت میں اضافے پر تربیلا منصوبے کیلئے عالمی بینک سے مزید 300 ملین ڈالر طلب شائع 17 مئ 2026 10:12am سرکاری دستاویزات کے مطابق تربیلا پانچواے توسیعی پن بجلی منصوبہ تعمیر کے ایک ترقی یافتہ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے
ورلڈ بینک نے سندھ فلڈ ایمرجنسی ہاؤسنگ ریکنسٹرکشن پروجیکٹ کیلئے630 ملین ڈالر جاری کردئیے شائع 22 فروری 2026 09:53am یہ پروجیکٹ، جو 2022 کے سیلاب کے بعد شروع ہوا، دیہی سندھ میں موسمیاتی لحاظ سے مضبوط مکانات کی مالکانہ بنیاد پر تعمیر نو کی حمایت کر رہا ہے
تربیلا ففتھ ایکسٹینشن منصوبے پر کام شیڈول کے مطابق جاری، فورتھ ایکسٹینشن مکمل فعال ہوچکا، ورلڈ بینک شائع 25 جنوری 2026 09:54am منصوبے کے فعال ہونے کے بعد تربیلا کمپلیکس کی مجموعی نصب شدہ صلاحیت بڑھ کر 6,418 میگاواٹ تک پہنچنے کی توقع ہے
عالمی بینک نے 204.44 ملین ڈالر کے پنجاب منصوبے کی کارکردگی تسلی بخش قرار دیدی شائع 23 جنوری 2026 09:39am پنجاب ریزیلیئنٹ اینڈ انکلو سیو ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن منصوبے نے پانی کے مؤثر استعمال، زرعی پیداوار میں اضافے اور کسانوں کی آمدنی بہتر بنانے کے حوالے سے نمایاں پیش رفت حاصل کی ہے۔
رواں مالی سال کی پہلی ششماہی، پاکستان کیلئے غیر ملکی معاونت 4.51 ارب ڈالر تک پہنچ گئی شائع 22 جنوری 2026 08:46am دسمبر میں عالمی اداروں اور دوطرفہ بنیاد پر دیگر ممالک سے قرضوں اور گرانٹس کی مجموعی رقم 1.47 ارب امریکی ڈالر رہی
مالیاتی انتظام، خریداری اور ڈیٹا گورننس، حکومت نے انوائرنمنٹل اینڈ سوشل کمیٹمنٹ پلان کی منظوری دیدی شائع 23 نومبر 2025 10:46am منصوبہ پاکستان پبلک ریسورسز فار انکلوسیو ڈیولپمنٹ کے ملٹی فیز پروگرام کے تحت فیز ون میں شروع کیا جا رہا ہے۔