پاکستان کو 2 ماہ میں 1.703 ارب ڈالر کی غیر ملکی اقتصادی معاونت موصول شائع 23 ستمبر 2026 09:20am مجموعی غیر ملکی اقتصادی معاونت میں سے 929.76 ملین ڈالر بجٹ سپورٹ کے لیے موصول ہوئے
تربیلا ففتھ ایکسٹینشن منصوبے پر کام شیڈول کے مطابق جاری، فورتھ ایکسٹینشن مکمل فعال ہوچکا، ورلڈ بینک شائع 25 جنوری 2026 09:54am منصوبے کے فعال ہونے کے بعد تربیلا کمپلیکس کی مجموعی نصب شدہ صلاحیت بڑھ کر 6,418 میگاواٹ تک پہنچنے کی توقع ہے
رواں مالی سال کی پہلی ششماہی، پاکستان کیلئے غیر ملکی معاونت 4.51 ارب ڈالر تک پہنچ گئی شائع 22 جنوری 2026 08:46am دسمبر میں عالمی اداروں اور دوطرفہ بنیاد پر دیگر ممالک سے قرضوں اور گرانٹس کی مجموعی رقم 1.47 ارب امریکی ڈالر رہی
438 ملین ڈالر کے کراچی موبلٹی پراجیکٹ کیلئے ورلڈ بینک سے 6 ماہ کی توسیع کی درخواست شائع 28 دسمبر 2025 01:34pm حکومت نے کراچی موبلٹی پروجیکٹ (کے ایم ایچ) کیلئے عالمی بینک سے 6 ماہ کی توسیع کی درخواست کی ہے۔ تقریباً 438 ملین...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر