جنوبی کوریا کے ہوانگ صحتیاب مگر ورلڈ کپ سے پہلے میچ فٹنس تاحال سوالیہ نشان شائع 26 مئ 2026 03:20pm مارچ سے انجری کا شکار 29 سالہ ہوانگ جنوبی کوریا کے 26 رکنی ورلڈ کپ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب