کفایت شعاری پالیسی، سرکاری گاڑیوں میں ہائی اوکٹین فیول کے استعمال پر پابندی عائد اپ ڈیٹ 23 مارچ 2026 07:43pm فیصلہ ہائی اوکٹین پر پیٹرولیم لیوی میں حالیہ 200 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد کیا گیا