بروک کا انگلش کھلاڑیوں کو جو روٹ کے نقشِ قدم پر چلنے کا مشورہ شائع 18 جولائ 2026 10:38pm کارڈف میں کامیابی سے قبل انگلینڈ اپنی گزشتہ 20 ون ڈے میچوں میں سے 16 میں شکست کھا چکا تھا
روٹ کی ناٹ آؤٹ 99 رنز کی اننگز، انگلینڈ نے بھارت کو ہرا کر ون ڈے سیریز برابر کر دی شائع 17 جولائ 2026 12:28pm جوفرا آرچر کی قیادت میں انگلش بولرز نے بھارت کو 233 رنز پر ڈھیر کر دیا، تین میچوں کی سیریز برابر کرنے کے لیے اہم ہدف کا راستہ صاف
پہلے ون ڈے میں بھارت نے انگلینڈ کی بیٹنگ لائن بکھیر دی، جو روٹ کی مزاحمت کے بعد انگلینڈ 258 رنز پر ڈھیر شائع 15 جولائ 2026 12:11pm انگلینڈ اس میچ میں بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 4-0 سے کلین سویپ کرنے کے بعد میدان میں اترا ہے
انگلینڈ کی ٹیسٹ کپتانی اعزاز کی بات ہوگی، ہیری بروک شائع 01 جولائ 2026 01:15pm انگلش ٹیسٹ کپتان بننے کی پیشکش کو کوئی بھی مسترد نہیں کر سکتا، برطانوی وائٹ بال کپتان
نیوزی لینڈ کے کائل جیمیسن کی تباہ کن باؤلنگ کے بعد اولی رابنسن نے انگلینڈ کی میچ میں واپسی کرا دی شائع 05 جون 2026 02:02pm اس سے قبل بارش سے متاثرہ میچ میں کائل جیمیسن نے 5 وکٹیں حاصل کیں اور انگلش ٹیم 140 رنز پر ڈھیر ہو گئی
نائٹ کلب تنازع: بروک اور بیتھل کو وارننگ، جوش ٹنگ کے خلاف کارروائی ختم شائع 02 اپريل 2026 01:03pm دونوں نے پیشہ ورانہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی تسلیم کر لی، کرکٹ ریگولیٹر
آل راؤنڈر کرن نے آخری اوورز میں لڑکھڑاتی ہوئی انگلینڈ کی ٹیم میں جان ڈال دی شائع 19 فروری 2026 02:16pm سولہویں نمبر پر موجود نیپال کی ٹیم 184 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کرنے کے قریب تھی
نیوزی لینڈ تنازع : برطانوی کوچ کی بروک کے ردعمل کی ستائش، مضبوط جوان قرار دیدیا شائع 04 فروری 2026 02:37pm گزشتہ سال کے آخر میں نیوزی لینڈ کے نائٹ کلب باؤنسر کے ساتھ جھگڑے کی خبر سامنے آنے کے بعد سے بروک تنقید کی زد میں ہیں
بینٹن اور بروک کی عمدہ کارکردگی، انگلینڈ سری لنکا کو ہرا کر سیریز جیتنے میں کامیاب شائع 02 فروری 2026 01:07pm سری لنکا کا 189 رنز کا مجموعہ، بارش کے باعث انگلینڈ کو 17 اوورز میں 168 رنز کا ہدف