بھارتی بنگال، ہلدیا ریفائنری کے قریب آتشزدگی میں متعدد افراد زخمی شائع 30 جون 2026 11:17am مقامی میڈیا کے مطابق آگ علی الصبح لگی، جس کے باعث علاقے سے دھوئیں اور شعلوں کے بلند ہوتے مناظر دیکھے گئے