مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باوجود عازمین حج کی تعداد 2025 سے بڑھ گئی اپ ڈیٹ 23 مئ 2026 04:14pm رواں سال بیرونِ ملک سے آنے والے عازمین کی تعداد 15 لاکھ 18 ہزار 153 تک پہنچ چکی ہے، صالح المربع
سعودی عرب نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے حج پر پابندی واپس لے لی اپ ڈیٹ 03 مئ 2026 10:26am 12 سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کو دوبارہ حج کی اجازت دے دی گئی