چین نے شانزی کان حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد کم کرکے 82 کر دی شائع 24 مئ 2026 10:40am یہ افراد چین کے شمالی صوبے شانزی میں واقع لیوشینیو کول مائن میں جمعے کی رات گیس دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہوئے