مالی سال کے پہلے چار ماہ میں ترسیلات زر 14 فیصد بڑھ گئیں اپ ڈیٹ 11 نومبر 2026 09:36am ماہانہ بنیادوں پر بھی ترسیلات زر میں 8.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو ستمبر 2026 میں 3.6 ارب ڈالر تھیں
خیبرپختونخوا میں بگڑتی سیکیورٹی صورتحال پر ایمرجنسی اور گورنر راج ناگزیر تھے، وزیراعظم اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2026 04:35pm ایپکس کمیٹی اجلاس میں وفاقی، صوبائی اور عسکری قیادت کی سیکیورٹی صورتحال اور انسدادِ دہشت گردی اقدامات پر مشاورت
یوکرینی حملے میں کریمیا میں ایک شخص ہلاک، چار زخمی شائع 23 جولائ 2026 11:22am روس کی جانب سے مقرر کردہ کریمیا کے گورنر سرگئی اکسیونوف نے ٹیلی گرام پر بتایا کہ زخمیوں میں دو بچے بھی شامل ہیں۔
مالی سال 26: ریکارڈ 41.6 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول اپ ڈیٹ 10 جولائ 2026 09:18am جون میں ترسیلاتِ زر کا حجم 3.475 ارب ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک
مالی سال 2026 میں معاشی ترقی کی شرح 4.75 فیصد تک رہنے کا امکان، گورنر اسٹیٹ بینک شائع 12 فروری 2026 12:17pm پاکستان نے میکرو اکنامک استحکام حاصل کر لیا، ملک اب پائیدار ترقی کی جانب گامزن ہے، جمیل احمد
اسٹیٹ بینک کا بلند شرح سود کی پالیسی کا دفاع، عالمی معاشی اتار چڑھاؤ پر تشویش اپ ڈیٹ 09 فروری 2026 03:40pm مرکزی بینک کی ذمہ داری کا سب سے مشکل حصہ پیشگی اقدامات کرنا ہوتا ہے، جمیل احمد
امریکہ میں امیگریشن کریک ڈاؤن کے دوران فائرنگ کے واقعات کے بعد کشیدگی میں اضافہ شائع 09 جنوری 2026 12:07pm منیسوٹا میں بدھ کے روز 37 سالہ ماں رینی نکول گڈ کو امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ اہلکار نے ہلاک کر دیا
پنسلوانیا ، نرسنگ ہوم میں دھماکے اور آتشزدگی دو افراد کی زندگیاں نگل گئے شائع 24 دسمبر 2025 01:54pm بکس کاؤنٹی کے ایمرجنسی ڈسپیچ سینٹر کو دوپہر دو بجے کے فوری بعد دھماکے کی ابتدائی اطلاع موصول ہوئی
نومبر: مہنگائی میں بڑا اضافہ ریکارڈ اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2025 09:54am مہنگائی کی رفتار وزارت خزانہ کے تخمینے سے 5 سے 6 فیصد زائد ریکارڈ
اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار سے زائد کی سطح پر بند اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2025 07:47pm بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں پیر کو تقریباً 1,400 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
بوم بسٹ چکر کو توڑنے کی چابی عالمی مسابقت ہے، گورنر اسٹیت بینک شائع 26 نومبر 2025 04:02pm میکرو اکنامک ڈسپلن اب بہتر ہم آہنگ اور مستقبل بین مالی اور مالیاتی پالیسیوں پر مبنی ہے، جمیل احمد
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر