نیلم جہلم کمیشننگ کی تاریخ سے آزاد کشمیر کو واٹر یوز چارجز ادا ہوں گے، بین الوزارتی پینل کا اتفاق شائع 22 فروری 2026 09:18am پاور ڈویژن ٹیرف کی حتمی منظوری کے لیے نیپرا سے رجوع کرے گا تاکہ ادائیگیوں کی راہ ہموار ہو سکے
پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان 60 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کے 3 اہم معاہدوں پر دستخط شائع 20 جنوری 2026 12:27pm معاہدوں پر اسلامی ترقیاتی بینک کے نائب صدر ڈاکٹر رامی احمد اور حکومتِ پاکستان کے درمیان دستخط کیے گئے
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی