ایف بی آر نے مصنوعی ذہانت پر مبنی پہلا کسٹمز کلیئرنس سسٹم متعارف کرادیا شائع 07 جولائ 2025 04:05pm یہ اقدام شفافیت کے فروغ، انسانی مداخلت میں کمی اور تجارت کو آسان بنانے کے لیے کیا گیا ہے