قیمتوں کے تعین میں گٹھ جوڑ، سی سی پی کا کیبل بنانے والی دو کمپنیوں پر 26 کروڑ 50 لاکھ روپے جرمانہ شائع 31 مارچ 2026 06:47pm نیو ایج کیبلز پرائیویٹ لمیٹڈ پر 7 کروڑ 50 لاکھ اور جی ایم کیبلز اینڈ پائپس پرائیویٹ لمیٹڈ پر 19 کروڑ 22 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا، ریگولیٹر