بعض ممالک پر امریکی ٹیرف 15 فیصد یا اس سے زائد کرنے کا امکان، یو ایس ٹی آر شائع 25 فروری 2026 11:09pm کسی مخصوص تجارتی شراکت دار کا نام نہیں بتایا گیا
امریکی ٹیرف کے جوابی اقدامات پر فیصلہ جلد ہی کیا جائے گا، چین شائع 24 فروری 2026 11:59pm چین آنے والے چھٹے دور کے امریکہ اور چین اقتصادی و تجارتی مذاکرات میں کھلے اور صاف گو مشورے دینے کے لیے تیار ہے
امریکہ میں نئے درآمدی ٹیکسوں کا اطلاق، شرح 10 فیصد مقرر شائع 24 فروری 2026 05:11pm ان تمام مصنوعات پر ٹیرف نافذ کر دیا گیا جو رعایت کی فہرست میں شامل نہیں ہیں
صدر ٹرمپ کا عالمی ٹیرف میں بڑے اضافے کا اعلان شائع 24 فروری 2026 11:38am 1977 کے اکنامک ایمرجنسی پاورز ایکٹ کے تحت ٹیرف نافذ کرنے کے صدارتی اختیار کو مسترد کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر...
ٹرمپ کی امریکی سپریم کورٹ پر پھر کڑی تنقید، نئے ٹیرف اور تجارتی پابندیوں کی دھمکی شائع 23 فروری 2026 08:46pm امریکی صدر کا تمام غیر ملکی درآمدات پر ٹیرف میں 5 فیصد اضافے کا فیصلہ، شرح 15 فیصد تک پہنچ جائے گی
امریکی سپریم کورٹ فیصلے کے بعد امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدہ معطل کر دیا جائے گا، قانون ساز یورپی یونین شائع 23 فروری 2026 06:09pm ٹرمپ نے گزشتہ اختتام ہفتہ امریکہ میں درآمدات پر عارضی طور پر ڈیوٹی 15 فیصد کر دی
ٹرمپ نے امریکی عالمی ٹیرف کی شرح 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کرنے کا اعلان کر دیا شائع 21 فروری 2026 10:10pm امریکی صدر نے ٹیرف کے خلاف عدالتی فیصلے کو 'غیر معمولی طور پر امریکہ مخالف فیصلہ' قرار دیا