عالمی معیشت کے نظم و نسق چلانے والے ادارے اور بااثر طاقت ور حلقے شائع 03 جولائ 2026 10:31pm عالمی مالیاتی ڈھانچہ دراصل اداروں، سرمایہ اور اثرورسوخ کے ایسے مربوط نظام پر قائم ہے جو معاشی اور سیاسی رجحانات کو شکل دیتا ہے۔
تیل کی قیمت شائع 18 مئ 2026 04:34pm پاکستان میں تیل اور گیس کی قیمتیں اب بھی دنیا میں سب سے زیادہ ہیں، اور اس کی وجہ معیشت کی مسلسل نازک حالت ہے
مہنگی اور پیچیدہ ہوتی جنگ شائع 17 مئ 2026 11:47am ایران نے اس تنازع کے آغاز پر جو سوال اٹھایا تھا وہ اب عالمی معیشت پر بھاری ہو چکا ہے: کیا ممالک 200 ڈالر فی بیرل تیل کے لیے تیار ہیں؟
قرض، طاقت اور دولت کا فریب شائع 01 مئ 2026 03:53pm ایک اہم پہلو دولت کی گردش ہے۔ جب سرمایہ چند ہاتھوں میں مرتکز رہتا ہے تو مجموعی طلب کمزور پڑتی ہے، جدت کی رفتار سست ہوتی ہے اور سماجی تناؤ بڑھتا ہے۔
بھارت کی معیشت مستحکم، لیکن مشرق وسطیٰ کے تنازع نے خطرات بڑھا دیے، حکومتی رپورٹ شائع 29 اپريل 2026 08:53pm رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت مالی سال 2026-27 میں داخلی مضبوطی اور بیرونی انتشار کے چوراہے پر داخل ہوگیا
آبنائے ہرمز، عالمی معیشت کی 34 کلومیٹر طویل شہ رگ شائع 24 اپريل 2026 03:59pm یہ تنگ راستہ خاموشی سے دنیا کی توانائی، تجارت اور استحکام کا غیر معمولی بڑا حصہ اپنے ذریعے منتقل کرتا ہے
مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے ابتدائی اثرات کے آثار شائع 21 اپريل 2026 04:37pm حساس قیمتوں کے اشاریے کے مطابق قلیل مدت میں مہنگائی دو ہندسوں میں پہنچ گئی، جس میں نمایاں کردار ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کا ہے
آئی ایم ایف نے جنگ کے باعث ابھرتی معیشتوں کی شرح نمو کا تخمینہ کم کر دیا شائع 15 اپريل 2026 08:47am یہ کمی ترقی یافتہ معیشتوں کے مقابلے میں زیادہ نمایاں ہے،رپورٹ
جنگ میں شدت : ٹرمپ اور ایران کی ایک دوسرے کے توانائی مراکز کو نشانہ بنانے کی دھمکیاں شائع 22 مارچ 2026 05:08pm جنوبی اسرائیل پر ایرانی حملوں کے چند گھنٹوں بعد جوابی کارروائی، اسرائیلی فوج کا اتوار کو تہران پر حملوں کا اعلان
آبنائے ہرمز دشمن ممالک کے جہازوں کو چھوڑ کر سب کیلئے کھلا ہے، ایران شائع 22 مارچ 2026 12:29pm امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی تھی کہ اگر یہ بحری راستہ 48 گھنٹوں کے اندر مکمل طور پر کھلا نہ ہوا تو وہ ایران کے بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے
عالمی معیشت پر جنگی جنون کا اثر شائع 06 مارچ 2026 12:29pm مشرق وسطیٰ کی جنگیں عموماً محض میدان جنگ تک محدود نہیں رہتی
امریکی ٹیرف پالیسی اور عالمی تجارت شائع 16 جنوری 2026 04:36pm عالمی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق عالمی معیشت کی مجموعی موجودہ جی ڈی پی 110.98 کھرب امریکی ڈالر ہے، جس میں امریکا 28.7 کھرب ڈالر کے ساتھ سب سے بڑی معیشت ہے اور عالمی پیداوار کا تقریباً 26 فیصد حصہ رکھتا ہے
ورلڈ اکنامک فورم کے سربراہ کا انتباہ: عالمی معیشت میں 3 ممکنہ ”بلبلوں“ کے پھٹنے کا خطرہ اپ ڈیٹ 05 نومبر 2025 10:36pm پہلا بلبلہ کرپٹو مارکیٹ، دوسرا مصنوعی ذہانت جبکہ تیسرا قرضوں کا بلبلہ ہو سکتا ہے، بورگے برینڈے
تجدید کے بغیر لچک شائع 18 اکتوبر 2025 03:05pm بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کا یہ دعویٰ کہ عالمی معیشت نے حالیہ...
بامقصد صنعتی پالیسی کی ضرورت شائع 17 اکتوبر 2025 04:53pm بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حال ہی میں اپنی ششماہی رپورٹ ”ورلڈ اکنامک آؤٹ لک“ (ڈبلیو ای او) جاری کی...
عالمی معیشت غیر یقینی کے دور میں داخل، آئی ایم ایف کا اقتصادی جائزہ شائع 17 اکتوبر 2025 11:26am عالمی معیشت اس وقت ایک ہنگامہ خیز تبدیلی کے دور سے گزر رہی ہے، جو پالیسیوں کی از سرِ نو ترتیب، جغرافیائی سیاسی تناؤ...
قرض کے بوجھ سے مستقل مزاجی کے ساتھ نمٹنا شائع 26 ستمبر 2025 04:29pm قرض کا مسئلہ تین پہلوؤں پر مبنی ہے، قرض کے بڑھنے کی وجوہات کی شناخت، اس کی پیداواری اور مختص کرنے کی استعداد کو...
چین عالمی معیشت میں استحکام کا باعث شائع 03 اگست 2025 11:28am چین کی معیشت پر 2025 کی ششماہی رپورٹ حال ہی میں جاری کی گئی ہے۔ ابتدائی اندازوں کے مطابق، رواں سال کی پہلی ششماہی...
عالمی معیشت فیصلہ کن موڑ پر شائع 05 جولائ 2025 01:03pm جب مرکزی بینکوں کا مرکزی بینک خطرے کی گھنٹی بجائے تو مالیاتی منڈیوں کو ضرور توجہ دینی چاہیے۔ بینک فار انٹرنیشنل...