غنی کیمیکلز 2027 سے او جی ڈی سی ایل کی گیس کو سی این جی اور ایل پی جی میں تبدیل کرے گی اپ ڈیٹ 30 جون 2026 04:32pm او جی ڈی سی ایل نے قدرتی گیس کی پروسیسنگ کے لیے جی سی آئی ایل کو 5 سالہ اہم کنٹریکٹ دے دیا، کمپنی کا آپریشنز کو وسعت دینے کا اسٹریٹجک فیصلہ
ضائع ہونے والی گیسوں سے ایل این جی تیار کرنے کے منصوبے کا آغاز شائع 01 اپريل 2026 11:31am ماری انرجیز اور جی سی آئی ایل نے مشترکہ طور پر ایک پروجیکٹ کمپنی قائم کی ہے