جی ایم مکئی کو درآمد شدہ بیجوں کی نہیں، خود مختار زرعی ٹیکنالوجی کی ضرورت ہے شائع 27 ستمبر 2026 03:42pm پاکستانی کھیتوں کے مسائل کا حل مقامی جینیاتی تحقیق اور جدید بایوٹیکنالوجی میں پوشیدہ ہے