ڈیجیٹل دنیا میں مرد و خواتین کا فرق ختم ہوگیا، عالمی رپورٹ شائع 19 جون 2026 03:02pm ایک سال میں اسمارٹ فون کی مالک خواتین کا تناسب 30 سے بڑھ کر 40 فیصد ہو گیا، ترقی پذیر ممالک میں سب سے بڑی پیش رفت ہے، رپورٹ