حکومت گندم اور ایندھن کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائے گی، احد چیمہ شائع 16 جولائ 2026 10:50pm عوام اور کسانوں کے مفادات کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور
اوگرا نے 34 او ایم سیز کو تقریباً 38 ارب روپے کے پی ڈی سی جاری کر دیے شائع 18 اپريل 2026 11:27am اتھارٹی کا پٹرولیم قیمتوں کو مستحکم رکھنے کی حکومتی کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
ڈیموں سے پانی کے زائد اخراج سے بجلی نظام پر دباؤ کم شائع 18 اپريل 2026 10:49am ہائیڈرو پاورکی پیداوار میں 127 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ
ایل این جی کی سپلائی بحال نہ ہونے تک لوڈشیڈنگ جاری رہے گی، وزیر توانائی شائع 17 اپريل 2026 09:12am یہ صورتحال کے الیکٹرک اور حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) کے علاقوں پر لاگو نہیں ہوتی، اویس لغاری
معاشی خطرات کے تدارک کے لیے ہنگامی اقدامات کی ضرورت شائع 10 اپريل 2026 11:59am قطر انرجی نے ایل این جی کی فراہمی کے اپنے کچھ طویل مدتی معاہدوں پر فورس میجر کا نفاذ کردیا ہے جن میں اٹلی، بلجیم،...
پیٹرول ڈیلرز کا ملک گیر ہڑتال کا انتباہ شائع 10 اپريل 2026 10:47am موجودہ مارجن سسٹم ناقابلِ عمل ہو چکا ہے، حاجی امیر خان محسود
سبسڈی سے عوام کو ریلیف ملے گا، وزرا شائع 06 اپريل 2026 09:39am فیصلہ عوام پر ایندھن کی قیمتوں کے اثرات کم کرنے کے لیے کیا گیا ہے، پریس کانفرنس
ایندھن کے ذخائر ملکی ضروریات کیلئے کافی ہیں، وزیراعظم شائع 30 مارچ 2026 09:10am پیٹرولیم مصنوعات کی طلب و رسد اور مکمل سپلائی چین کی باقاعدگی سے نگرانی کی جا رہی ہے، بریفنگ
وزیراعظم کو پٹرولیم ذخائر کی اطمینان بخش صورتحال پر بریفنگ شائع 20 مارچ 2026 10:44am عوام سے بھی اپیل کی گئی کہ وہ ایندھن بچانے کی عادات اپنائیں
اسحاق ڈار کا ملک میں ایندھن کی سپلائی پر اطمینان کا اظہار شائع 18 مارچ 2026 09:17am سپلائی چین پر سخت نگرانی برقرار رکھی جائے، نائب وزیراعظم کی ہدایت
وزیراعظم کی زیر صدارت معیشت سے متعلق اہم اجلاس شائع 17 مارچ 2026 08:42am اجلاس میں قومی معیشت کو مستحکم کرنے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کا جائزہ
مانیٹری پالیسی اسٹیٹمنٹ: بدلتی صورتحال میں ایک محتاط حکمتِ عملی شائع 11 مارچ 2026 12:10pm گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیرِ صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرحِ سود کو 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا...
عالمی سطح پر تیل نرخ بڑھنے کے خدشات، سندھ اور وفاقی حکومت کا ایندھن کی فراہمی کی صورتحال کا جائزہ شائع 08 مارچ 2026 04:30pm وزیر اعلیٰ ہاؤس میں مراد شاہ، وفاقی وزرا کا اجلاس، ایندھن کی بچت کے ہنگامی اقدامات اور توانائی کے ذمہ دارانہ استعمال کی ضرورت پر غور