بحرانوں سے نمٹنے کا عوامی ماڈل، جب قیادت مثال بن کر ابھرتی ہے شائع 12 اپريل 2026 01:37pm سندھ کابینہ کے ارکان نے تین ماہ کی تنخواہیں رضاکارانہ طور پر چھوڑ دیں، موٹر سائیکل مالکان کی ٹرانسفر فیس ختم، 2 ہزار روپے سبسڈی دی گئی
سندھ میں موٹر سائیکل سوار 2 ہزار روپے فیول سبسڈی کیسے حاصل کریں؟ اپ ڈیٹ 07 اپريل 2026 09:43am درخواست گزاروں کیلئے یہ ضروری ہے کہ گاڑی ان کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہو، موبائل ایپلی کیشن آئندہ چند روز میں لانچ کیے جانے کا امکان
ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ شائع 06 اپريل 2026 04:19pm حکومت فوری طور پر دی گئی اور متوقع ایندھن سبسڈیز کی مجموعی مالیت واضح کرے ساتھ ہی ایسا شفاف اور مؤثر نظام متعارف کرایا جائے جو سبسڈی کی درست اور صرف مستحق طبقات تک فراہمی یقینی بنائے
سبسڈی سے عوام کو ریلیف ملے گا، وزرا شائع 06 اپريل 2026 09:39am فیصلہ عوام پر ایندھن کی قیمتوں کے اثرات کم کرنے کے لیے کیا گیا ہے، پریس کانفرنس
مہنگائی پر قابو پانے کے لیے ٹرانسپورٹرز کے لیے 70 ہزار روپے ماہانہ سبسڈی کا اعلان شائع 05 اپريل 2026 05:48pm شہباز شریف کا ٹرانسپورٹ کے اخراجات کا بوجھ کم کرنے کے لیے بڑا اقدام
آج کی سبسڈی، کل کا بحران شائع 01 اپريل 2026 10:46am بین الاقوامی قیمتوں میں تبدیلی کے مطابق مقامی سطح پر نرخ تبدیل نہیں کیے گئے