نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، توانائی بچت اور کفایت شعاری کے اقدامات پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا شائع 28 اپريل 2026 08:43pm تمام شعبوں کو حالات بہتر ہونے تک ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری پر عمل جاری رکھنا چاہیے، اسحاق ڈار
عالمی تیل کی قیمتوں میں مزید اضافے کے خدشے کے پیشِ نظر ایندھن کی بچت ناگزیر ہے، عطاء اللہ تارڑ شائع 21 مارچ 2026 09:54pm 150 سے 250 روپے تک ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ ٹال دیا گیا، جو زیادہ عرصے تک برقرار رکھنا ممکن نہیں ہو سکتا، وزیر اطلاعات