امریکہ کا سفر مہنگا، 250 ڈالر کی نئی ویزا انٹیگریٹی فیس نافذ شائع 22 جولائ 2025 03:33pm ڈی ایچ ایس کو یقین ہے نئی فیس مسافروں کی ویزا مدت سے زیادہ قیام کی شرح کم کرے گی