فن لینڈ کی ٹیکنالوجی کمپنی میٹسو نے ریکوڈک مائن کیلئے 70 ملین یورو کے معاہدے حاصل کرلیے شائع 22 دسمبر 2025 01:01pm 40 ملین یورو معدنیات کے شعبے کی تیسری سہ ماہی، 30 ملین یورو چوتھی سہ ماہی کے آرڈرز میں شامل