6 ماہ میں 100 ملین روپے سے زائد لین دین پر سخت جانچ پڑتال کا فیصلہ شائع 30 جون 2026 08:53am اس اقدام کا مقصد بینکوں اور ٹیکس محکمے کے ریکارڈ کا باہمی موازنہ (کراس میچنگ) کرنا ہے
صدرمملکت آصف زرداری نے فنانس بل 2026 پر دستخط کر دیے شائع 26 جون 2026 12:27pm یکم جولائی سے شروع ہونے والے مالی سال 2026-27 کے لیے 1.02 ٹریلین روپے کے ٹیکس اور پالیسی کے نفاذی اقدامات لاگو ہوں گے
ایف بی آر ایکٹ میں ترمیم کرکے پالیسی بورڈ کے افعال وزارت خزانہ کو منتقل کئے جائینگے، محمد اورنگزیب شائع 05 مارچ 2026 11:06am ٹیکس پالیسی دفتر کے قیام کے بعد ایف بی آر کے پالیسی بورڈ کے افعال غیر ضروری ہو جائیں گے