ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی میں 60 روزہ توسیع زیر غور ہے، دفتر خارجہ شائع 13 اگست 2026 09:18am 17 اگست کو جنگ بندی کی مدت ختم ہونے میں ابھی چند روز باقی ہیں، اس لیے پاکستان نے معاملے کو ختم شدہ نہیں سمجھا، طاہر اندارنی
سکیورٹی صورتحال کا جائزہ، محسن نقوی وزیراعظم کا پیغام سری لنکن صدر تک پہنچائیں گے شائع 15 فروری 2026 09:42am خودکش دھماکے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے ہفتہ کے روز وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو ہدایت کی کہ دارالحکومت میں سکیورٹی کی بحالی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں
پاکستان اور یو اے ای میں پری امیگریشن سسٹم شروع کرنے کا فیصلہ شائع 13 جنوری 2026 12:54pm پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا پری امیگریشن کلیئرنس شروع کرنے پر اتفاق