ڈیجیٹل معیشت، وزیر خزانہ کا ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے رکن ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2026 09:31am ڈیجیٹل عوامی بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور کیش لیس ادائیگی کے نظام کو وسعت دینے کی اہمیت اجاگر کی
وزیر خزانہ نے معاشی استحکام کیلئے توانائی کے تحفظ کو کلیدی قرار دے دیا شائع 23 ستمبر 2026 09:26am پاکستان میں شمسی توانائی کے شعبے میں نمایاں توسیع ہوئی ہے، جس میں بڑی حد تک نجی شعبے نے کردار ادا کیا، محمد اورنگزیب
ہڑتالوں، دھرنوں اور سڑکوں کی بندش سے یومیہ 120 ارب روپے کا معاشی نقصان ہوسکتا ہے، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2026 09:41am معاشی سرگرمیوں میں خلل کا فوری بوجھ عام شہریوں، یومیہ اجرت پر کام کرنے والے افراد، چھوٹے دکانداروں اور چھوٹے کاروباروں پر پڑے گا، محمد اورنگزیب
میکرو اکنامک استحکام: وزیر خزانہ نے پیش رفت اور حکومتی ترجیحات سے آگاہ کردیا شائع 19 ستمبر 2026 10:45am محمد اونگزیب نے حکومت کی معاشی سمت واضح کرتے ہوئے چھ اہم ترجیحات پر روشنی ڈالی
پاور سیکٹر، حکومت کا سرمایہ کاری اور آپریٹنگ ماحول بہتر بنانے کے اقدامات پر غور شائع 15 ستمبر 2026 09:46am طویل مدتی سرمایہ کاری کے حصول، کارکردگی اور مسابقت میں اضافے کیلئے واضح، قابل پیش گوئی اور مستقل ریگولیٹری فریم ورک کی ضرورت پر زور
وزیر خزانہ اور ناگراجن کی ملاقات، برٹش انٹرنیشنل انویسٹمنٹ کے پاکستان میں سرمایہ کاری منصوبوں پر گفتگو شائع 11 ستمبر 2026 09:24am وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے برٹش انٹرنیشنل انویسٹمنٹ (بی آئی آئی) کے ایشیا کے منیجنگ ڈائریکٹر...
پی پی پیز اور نجکاری کے ذریعے نجی سرمایہ متحرک کرنے کے عزم کا اعادہ شائع 04 ستمبر 2026 04:03pm پاکستان کی ترقی کے اگلے مرحلے کی قیادت نجی شعبے کو کرنی چاہیے، محمد اورنگزیب
وزیر خزانہ کی ڈوئچے بینک کے حکام سے ملاقات، سرمایہ کاری اور مالی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال شائع 03 ستمبر 2026 09:27am وزیر خزانہ نے شرکا کو پاکستان کی حالیہ معاشی پیش رفت اور ساختی اصلاحات کو ادارہ جاتی شکل دینے کے لیے حکومت کی کوششوں سے آگاہ کیا
نوٹسز جاری کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی نیا ٹیکس نظام متعارف کرایا جا رہا ہے، وزیرِ خزانہ شائع 07 جولائ 2026 10:13pm رواں سال ترسیلاتِ زر 41 سے 42 ارب ڈالر کے درمیان رہنے کی توقع ہے، محمد اورنگزیب
قومی اسمبلی نے 74 ضمنی گرانٹس کے مطالبات کی منظوری دیدی شائع 25 جون 2026 10:51am مجموعی طور پر 17.901 کھرب روپے کے وفاقی چارجڈ اخراجات کی منظوری دی گئی
وزیر خزانہ اور برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، اقتصادی تعاون اور اصلاحات پر گفتگو شائع 25 مئ 2026 03:52pm محمد اورنگزیب نے اہم معاشی اشاریوں میں بہتری کا بھی ذکر کیا
امریکہ پاکستان کے ساتھ اقتصادی تعاون میں توسیع کا خواہاں شائع 13 مئ 2026 02:55pm وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی بیورو آف ساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشین افیئرز کے اسسٹنٹ سیکرٹری ایس پال کپور کی ملاقات
وزیر خزانہ اورنگزیب کی اقتصادی سفارتکاری میں پیش رفت شائع 19 اپريل 2026 10:37am وزیر خزانہ نے واشنگٹن میں منعقدہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے اسپرنگ اجلاس کے آخری روز اپنے دورے کا اختتام کیا
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں توسیع کا معاہدہ طے شائع 18 اپريل 2026 12:19pm معاہدے پر ایس ایف ڈیکی جانب سے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلطان بن عبدالرحمن المرشد اور اسٹیٹ بینک کی جانب سے گورنر جمیل احمد نے دستخط کیے
کفایت شعاری کے حتمی منصوبے کا اعلان آج، حکومت احتیاطی اقدامات کر رہی ہے، وزیراعظم شائع 09 مارچ 2026 09:06am اجلاس کے دوران وزیراعظم کو حالیہ عالمی کشیدگی اور اس کے ممکنہ معاشی اثرات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی
آئی ایف این ڈیلز آف دی ایئر ایوارڈز 2025 : پاکستان نے دو اعزازات اپنے نام کر لیے شائع 17 فروری 2026 03:37pm ایوارڈز پاکستان کی اقتصادی پالیسیوں پر عالمی اعتماد کی عکاسی کرتے ہیں، محمد اورنگزیب
سعودی عرب اپنے تکنیکی انقلاب کی قیادت کیلئے پاکستانی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کا خواہشمند اپ ڈیٹ 09 فروری 2026 10:00am دونوں فریقین کی پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری اور دوطرفہ اقتصادی تعاون کے بعد ازاں امور پر بات چیت
برطانوی ایوی ایشن پاکستان میں اپنے نیٹ ورک کو وسعت دینے کی خواہشمند اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 12:54pm وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے منزیز ایوی ایشن کے چیئرپرسن حسن الحوری کی ملاقات
پاکستان پائیدار و طویل مدتی معاشی ترقی کی راہ پر گامزن، محمد اورنگزیب شائع 24 دسمبر 2025 12:24pm کئی سالوں میں پہلی بار پرائمری مالیاتی سرپلس اور کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس دونوں حاصل کرلیے، وزیر خزانہ