وزیر خزانہ آج بجٹ تقریر سمیٹیں گے شائع 20 جون 2026 11:29am محمد اورنگزیب قومی اسمبلی میں 40.742 کھرب روپے کے اخراجات بھی پیش کریں گے
سمندر پار پاکستانیوں کو ہسپانوی ریزیڈنسی کارڈ کے حصول میں تعاون کی حکومتی یقین دہانی شائع 22 فروری 2026 08:37pm اہل افراد کو ابتدائی طور پر ایک سال کے لیے ریزیڈنسی کارڈ جاری کیا جائے گا، وزارت کا اعلان
گوداموں کے اخراجات میں کمی کے لیے پاسکو کی 5 لاکھ ٹن گندم نیلام کرنے کی تیاری شائع 28 جنوری 2026 03:21pm ای سی سی نے فوڈ اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کو 3 لاکھ میٹرک ٹن پاسکو گندم فراہم کرنے کی منظوری دے دی
کویت پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا خواہشمند اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2025 07:03pm کویت انویسٹمنٹ اتھارٹی نے پاکستان میں نئے سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے اور دوطرفہ سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر آمادگی کا اظہار کیا
یمن نے پاکستان سے دو طرفہ تجارتی معاہدوں کو دوبارہ فعال کرنے کا مطالبہ کردیا شائع 12 دسمبر 2025 01:42pm وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال سے یمن کے سفیر محمد مطہر الاشعبی کی ملاقات
ترکیہ کی بڑی تعمیراتی کمپنی پاکستان کے انفرااسٹرکچر منصوبوں میں سرمایہ کاری کی خواہاں شائع 29 نومبر 2025 01:20pm وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی اچ ہولڈنگ کے وفد سے ملاقات، پاکستان کے انفرااسٹرکچر میں سرمایہ کاری کے مواقع سے آگاہ کیا
پاکستان نے ملائیشیا کو گوشت برآمد کرنے کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی اپ ڈیٹ 29 نومبر 2025 11:56am گوشت کی برآمدات کے لیے مؤثر کاروباری فریم ورک تیار کرلیا گیا ہے، ہارون اختر خان
کراچی پورٹ پرپاکستان کے پہلی معیاری بنکرنگ آپریشنز کا آغاز شائع 18 نومبر 2025 03:25pm عالمی معیار کی یہ بنکرنگ سروس وزیرِ اعظم کی خصوصی ہدایات پر شروع کی گئی ہے، جنید انور چودھری